گوہر ٹریول،حافظ ائیر انٹرنیشنل،نمیر ٹریول،صدیقی انٹرنیشنل،میزاب رحمت،التوحید ٹریول و دیگر کے حج تربیتی پروگرام آج ہوں گے

گوہر ٹریول،حافظ ائیر انٹرنیشنل،نمیر ٹریول،صدیقی انٹرنیشنل،میزاب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)گوہر ٹریول،حافظ ائیر انٹرنیشنل،نمیر ٹریول،صدیقی انٹرنیشنل،میزاب رحمت، التوحید ٹریول، عماد ٹریول،چلو مدینہ شریف،تکبیر ٹریول،نیو الملتزم ٹریولز کے حج تربیتی پروگرامات آج لاہور میں ہوں گے تمام کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز نے اپنے اپنے عازمین کو پراگرام میں بر وقت اور لازمی شرکت کی درخواست کی ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -