سرکاری عازمین حج کی آج آخری پرواز روانہ ہو گی

سرکاری عازمین حج کی آج آخری پرواز روانہ ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج اپریشن2017ء ،سرکاری عازمین کی آج آخری فلائٹس کے ساتھ ہی سرکاری حج اپریشن اختتام پذیر ہو جائے گا،آج ائیر بلیو،شاہین ائیر لائنز،سعودی ائیر لائنز کی ایک ایک فلائٹ لاہور سے جدہ روانہ ہو گی ،ائیر بلیوPA470۔220عازمین کو5بجے،شاہین ائیر لائنزNL717۔ 325عازمین کو5بجے اور سعودی ائیر لائنزSV735۔308عازمین کو سوا7بجے لاہور سے جدہ جائیں گی عازمین کو روانگی سے 6گھنٹے قبل علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے

مزید : صفحہ آخر