ضلعی عدلیہ کی ویب سائٹس فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت

ضلعی عدلیہ کی ویب سائٹس فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے پنجاب بھر کی ضلعی عدلیہ کی ویب سائٹس فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر موجود پنجاب کی ضلعی عدلیہ کے ویب پورٹل کواپ ڈیٹ نہ کرنے کا نوٹس لیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر