شاہد خاقان عباسی کی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ لاہور آمد

شاہد خاقان عباسی کی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ لاہور آمد

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم بننے کے بعد شاہد خاقان عباسی اپنے پہلے دورے پر لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے ۔ ان کی لاہور آمد کے موقع پر اولڈ ائیرپورٹ پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔

شاہد خاقان عباسی

مزید : کراچی صفحہ اول