آج لندن روانہ ہونگے

آج لندن روانہ ہونگے

لاہور (آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری چند روزہ زاتی دورے پرآج لندن روانہ ہونگے بتایا گیا ہے کہ وہ لندن میں منعقد ہونے والی ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لئے لندن جا رہے ہیں طاہر القادری عید الاضحی سے قبل واپس پاکستان پہنچ جائیں گے اور عید الاضحی لاہور ہی میں منائیں گے ۔

مزید : کراچی صفحہ اول