پیپلزپارٹی کسی بھی نام نہاد ڈائیلاگ کا حصہ نہیں بنے گی، فرحت اللہ بابر

پیپلزپارٹی کسی بھی نام نہاد ڈائیلاگ کا حصہ نہیں بنے گی، فرحت اللہ بابر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کسی بھی نام نہاد ڈائیلاگ کا حصہ نہیں بنے گی ۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں ترجمان پیپلز پارٹی سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ نواز شریف کی جانب سے بلائے گئے سیاسی جماعتوں کے ڈائیلاگ میں شرکت کا ارادہ نہیں، موجودہ حالات میں پی پی کسی بھی نام نہاد گرینڈ ڈائیلاگ میں شریک نہیں ہوگی، فرحت اللہ بابر نے کہاکہ پیپلزپارٹی کسی بھی نام نہاد ڈائیلاگ کا حصہ نہیں بنے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -