ہری پور پولیس ان ایکشن ،اشتہاری گرفتار

ہری پور پولیس ان ایکشن ،اشتہاری گرفتار

ہریپور(نامہ نگار) ہرپور پولیس کا اشتہاریوں کے خلاف مہم کا بھر آغاز ت تھا نہ کوٹ نجیب اللہ کے ایس ایچ او ہری پور نے انتہائی خطرناک اشتہاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایوب ولد دین محمد سکنہ کیمپ نمبر 6 مقدمہ علت نمبر 71 بجرم 14 فارنر ایکٹ میں مطلوب کو گرفتار کر لیا، تھانہ غازی نے مقدمہ علت 192 بجرم489 F مسکن ولد ارث سکنہ بانڈی شیراں، تھانہ سرائے صالح نے عبدالرشید ولد مہتاب سکنہ ٹھنڈا چوہا کو مقدمہ علت نمبر 02 بجرم EHO3/4 میں مطلوب کو گرفتار کر لیا، دوسری کاروائی میں الطاف حسین ولد غلام رسال سکنہ راوالپنڈی کو 324/148/149 مین مطلوب گرفتار کر مے پابند سلاسلکر دیا، تھانہ خانپوس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے وسیم ولد ارشاد سکنہ چک نیم مقدمہ علت نمبر 153 بجرم 337F-11,337a-1/34 میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا، دوسری کارائی میں ندیم ولد منصف سکنہ نڑوٹہ کو بجرم 337F- 14/34 میں گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا،

مزید : کراچی صفحہ اول