نوشہرہ ،افغان مہاجر قتل ،افغان ملزمہ گرفتار

نوشہرہ ،افغان مہاجر قتل ،افغان ملزمہ گرفتار

نوشہرہ(بیورورپورٹ) نوشہرہ کے علاقہ اکوڑہ خٹک میں بچوں کی لڑائی پر افغان خاتون نے فائرنگ کرکے افغان مہاجر شخص کو قتل کردیا ملزمہ گرفتار پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقہ اکوڑہ خٹک سریا خیل میں بچوں کی لڑائی میں افغان خاتون لونگینہ زوجہ سرفراز نے فائرنگ کرکے افغان مہاجر نزر گل کو قتل کردیا اکوڑہ خٹک پولیس نے ملزمہ لونگینہ کو گرفتار کردیا ۔

مزید : کراچی صفحہ اول