سا بق کو نسلر ہدا یت اللہ انتقال کر گئے

سا بق کو نسلر ہدا یت اللہ انتقال کر گئے

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ممتاز ٹر انسپوٹر پا کستان مسلم لیگ ن ضلع نو شہرہ کے نائب صدر اور سا بق کو نسلر ہدا یت اللہ انتقال کر گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی گاؤں خدریزی پبی کے قبر ستان میں سپر د خاک کر دیا گیا مر حوم کی نما زجنا زہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حوم سا بق بنک منیجر غلام اکبر مر حوم کا بیٹا اور ٹر انسپوٹر کفا یت اللہ کا بھا ئی تھا مر حوم کی رام قل بروز پیر ان کی رہا ئش گاہ جی ٹی روڈ نزد سینا سکول اینڈ کا لج پبی میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر