اعجاز علی خان کا حیدر ہوتی سے اظہار تعزیت

اعجاز علی خان کا حیدر ہوتی سے اظہار تعزیت

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری اعجازعلی خان نے عوامی نیشنل کے صوبائی صدرامیرحیدرخان ہوتی کی خالہ کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کیلئے صبروجمیل کی دعاکی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر