شیخ القر آن مولانا محمد طیب طاہری آج سیمینار سے خطاب کرینگے

شیخ القر آن مولانا محمد طیب طاہری آج سیمینار سے خطاب کرینگے

صوابی( بیورورپورٹ) جماعت اشاعت التوحید والسنت کے مرکزی امیر شیخ القر آن مولانا محمد طیب طاہری آج بیس اگست بروز اتوار بعد نماز مغرب جامع مسجد اسامہ بن زید نزد کالا پل جی ٹی روڈ ٹیکسلا میں توحید والسنت سمینار سے خطاب کرینگے۔ اس کے علاوہ امیر اشاعت پنجاب مولانا اشرف علی ، نائب امیر علامہ عطاء اللہ بندیالوی ، مناظر اشاعت علامہ حضر حیات ، مولانا عصمت اللہ ملتانی کے علاوہ دیگر علماء بھی خطابات دینگے #

مزید : پشاورصفحہ آخر