پاک فوج کے زیر اہتمام بلڈ کیمپ آج لگایا جائے گا

پاک فوج کے زیر اہتمام بلڈ کیمپ آج لگایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مٹہ ( نما ئندہ پاکستان) وجیہہ تھلسمیاں سنٹر کیلئے خون جمع کرنے کیلئے بلڈبنک آج پاک فوج مٹہ کے زیر نگرانی مٹہ سپورٹس گراونڈ میں منعقد کی جایئگی یہ بلڈکیمپ اج صبح اٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہیگی عوام سے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل تفصیلات کے مطابق پاک فوج مٹہ کے زیر نگرانی اج صبح اٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک مٹہ سپورٹس گراونڈ میں وجیہہ تھلیسمیاں سنٹر کیلئے خون جمع کرنے ایک بلڈ بنک منعقد ہورہا ہے جس میں تھلیسمیاں کے مریضوں کیلئے خون کی عطیات جمع کی جائیگی تمام لوگوں سے اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی گئی ہے