ڈیرہ ،کلاچی میں بچہ نہاتے ہوئے گڑھے میں گر کر جاں بحق

ڈیرہ ،کلاچی میں بچہ نہاتے ہوئے گڑھے میں گر کر جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)کلاچی میں بچہ نہاتے ہوئے گڑھے میں گر کر جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق بچے کلاچی میں آبپاشی رودوں میں نہا رہے تھے کہ ایک بچہ گڑھے میں گرنے سے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا واضح رہے کہ آبپاشی رودوں میں اس وقت بعض افراد غیر قانونی طور پر مٹی اٹھارہے ہیں جسکی وجہ سے یہ گڑھے بن چکے ہیں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر