حاجی خونہ گل آف داد محمد کلے ہاتھیان انتقال کر گئے

حاجی خونہ گل آف داد محمد کلے ہاتھیان انتقال کر گئے

شیرگڑھ(نامہ نگار)حاجی خونہ گل آف داد محمد کلے ہاتھیان انتقال کر گئے ان کا نماز جنازہ ادا کی گئی اور بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیاوہ خا لق داد(مرحوم)،ولی داد اورشیر داد کے والد جبکہ ماسٹر ندیم خان اور یوتھ کونسلر نعیم خان کے دادا تھے ان کا رسم قل بروز پیر ان کی رہائش گاہ داد محمد کلے ہاتھیان میں ادا کی جائیگی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر