چکوال،بغیراندراج مسافر کو جگہ دینے والے ہوٹل مالک کیخلاف مقدمہ درج

چکوال،بغیراندراج مسافر کو جگہ دینے والے ہوٹل مالک کیخلاف مقدمہ درج

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) شاہ ملتانی تھانہ سٹی کے علاقہ میں بغیر اندراج تھانہ ہوٹل میں مسافر کو جگہ دینے والے ہوٹل مالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس ایچ او زراعت بلوچ نے دوران گشت و پڑتال شاہ ملتانی ہوٹل پر ولائت ولد احمد خان ساکن خوشاب سویا ہوا تھا جس کو مالک ہوٹل نبیل ولد مولانا بخش بغیر اندراج تھانہ ہوٹل پر سونے دیا۔ اے ایس آئی محمد مشتاق نے مقدمہ درج کر کے ہوٹل مالک کی تلاش شروع کر دی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر