مرزا اختیار بیگ پیپلز بزنس فورم کراچی کے صدر مقرر

مرزا اختیار بیگ پیپلز بزنس فورم کراچی کے صدر مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بزنس کمیونٹی سے رابطے اور ان کے مسائل کے حل کے لیئے ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کو پیپلز بزنس فورم کراچی کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر ڈاکٹر عاصم حسین نے پارٹی کی اعلی قیادت کو اعتماد میں لینے کے بعد ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کی مقرری کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر