آزادی ٹرین دیکھنے آئے 13شہریوں کی جیبیں صاف ہوگئیں

آزادی ٹرین دیکھنے آئے 13شہریوں کی جیبیں صاف ہوگئیں

ملتان(جنرل رپورٹر)آزادی ٹرین کی آمد کے موقع پر جیب تراش بھی کینٹ سٹیشن پر سرگرم رہے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 13افراد کی جیبوں کا صفایا کردیا قاسم بیلہ کا رہائشی عطاء الرحمن اپنے بچوں کے ساتھ سیلفی بنانے کے لئے جیب سے موبائل نکلنے لگا تو جیب سے پرس ‘موبائل اور کاغذات کا (بقیہ نمبر8صفحہ12پر )

صفایا ہوچکا تھا نوسربازوں کا نشانہ بننے والوں میں عبدالطیف‘ جاوید‘ خرم ‘ علی‘ انتظار‘ ابراہیم‘ جواد‘ شاہد‘ صابر شامل ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر