ایس او ایس ویلیج کے بچوں کی بھی آمد ڈی سی او ریلو نے استقبال کیا

ایس او ایس ویلیج کے بچوں کی بھی آمد ڈی سی او ریلو نے استقبال کیا

ملتان(جنرل رپورٹر)ایس او ایس ویلیج کے بچے بھی آزادی ٹرین دیکھنے کے لئے کینٹ سٹیشن پہنچ گئے جہاں ڈپٹی ڈائریکٹر ویجی لینس صائمہ بشیر اور ڈی سی او نبیلہ اسلم نے بچوں کا استقبال کیا ۔ بچوں کو آزادی ٹرین کا معائنہ کروایا گیا جس سے وہ بہت لطف اندوز ہوئے بعد ازاں ریلوے انتظامیہ کی (بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

جانب سے بچوں کو ریفریشمنٹ بھی کروائی گئی۔ اس موقع پر کمشنر سکاؤٹ ڈی ایس سی عامر محمود اور شعبہ سگنل کے اسلام الدین بھی موجود تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر