آزادی ٹرین ملتان میں 36گھنٹے قیام کے بعد آج خان پور کے لئے روانہ ہوجائے گی

آزادی ٹرین ملتان میں 36گھنٹے قیام کے بعد آج خان پور کے لئے روانہ ہوجائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)آزادی ٹرین ملتان میں 36گھنٹے قیام کے بعد آج خان پور کے لئے روانہ ہوجائے گی ٹرین آج صبح8بجے کینٹ سٹیشن سے شجاع آباد کے لئے روانہ ہوگی (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

جہاں ایک گھنٹہ قیام کے بعد 10بجے بہاولپور جائیگی جہاں تین گھنٹے قیام کے بعد دو بجے سمہ سٹہ‘ 3;30پر مبارک پور‘ پانچ بجے ڈیرہ نواب‘ سات بجے لیاقت پور سے روانہ ہو کر ;45 9بجے خان پور میں ملتان ڈویژن کے اپنے سفر کے آخری سٹیشن پر پہنچے گی جہاں سے 11بجے سکھر کے لئے روانہ ہوجائے گی۔