کل مکمل سورج گرہن، دن میں رات کا سماں، پاکستانی نظارہ نہیں کرسکیں گے

کل مکمل سورج گرہن، دن میں رات کا سماں، پاکستانی نظارہ نہیں کرسکیں گے

میلسی (نمائندہ پاکستان ) کل 21اگست کوسال رواں کاآخری اورمکمل سورج گرہن ہوگاچاند مکمل طورپرسورج کوڈھانپ لے(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

گاسورج گرہن کاکل دورانیہ تقریباسواپانچ گھنٹے ہوگاسورج گرہن کہیں جزوی اورکہیں مکمل ہوگا امریکہ کے بعض علاقوں میں تقریباپونے تین منٹ کیلئے اندھیراچھاجائے گادن کورات کاسماں ہوگاان علاقوں میں دن کوپرندے الٹی اڑان کرتے ہوئے اپنے گھونسلوں میں چلے جائیں گے خونخواردرندوں پر سستی چھاجائے گی اوراوروہ شکارکرنابند کردیں گے رات ہونے کی وجہ سے یہ فلکیاتی ایونٹ پاکستان میں نظرنہیں آئے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر