جنوبی پنجاب سے منتخب ممبران پنجاب بار نے صلح کی کوششیں شروع کر دیں

جنوبی پنجاب سے منتخب ممبران پنجاب بار نے صلح کی کوششیں شروع کر دیں

ملتان (خبر نگار خصوصی)ملتان بار اور بنچ کے تنازعہ میں جنوبی پنجاب سے منتخب ہونے والے ممبران پنجاب بار نے صلح کی کوششیں شروع کر دی ہیں،اس سلسلے میں گذشتہ روز اجلاس (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

کے دوران خواجہ قیصر بٹ کا پیغام سنایا گیا کہ پنجاب بار کے اجلاس میں دس رکنی وفد تشکیل دیکر چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے روانہ کر دیا گیا ہے یہی وفد 21 اگست کو توہین عدالت کی کاروائی پنجاب بار کی ڈسپلنری کمیٹی کے سپرد کرانے کی کوشش کی جائے گی۔

صلح کی کوششیں

مزید : ملتان صفحہ آخر