نجی سکول کی طالبہ کی 505میں سے 501نمبر لیکر پہلی پوزیشن ، سال گزشتہ 504نمبر لینے والی طالبہ اعزاز سے محروم رہی تھی، وزیر اعلیٰ کو انکوائری کیلئے درخواست دیدی
ملتان (خصوصی رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام نہم کے امتحانات میں سٹی گرلز سکول سورج میانی روڈ کی طالبہ لامیس نے 505میں سے 501نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
کرلی۔ جبکہ گزشتہ برس کبیر والا کی طالبہ ماہ زیب نے 504نمبر حاصل کیے تھے مگر میٹرک میں پوزیشن حاصل نہ کرسکی جس پر اس نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو انکوائری کیلئے درخواست دیدی ہے۔
پوزیشن