ایم اے پولیٹیکل سائنس ضمنی امتحان2016 پارٹ ون ‘ ٹو ‘ ایم ایس سی فزکس ضمنی امتحان پارٹ ون ‘ ٹو کے نتائج کا اعلان

ایم اے پولیٹیکل سائنس ضمنی امتحان2016 پارٹ ون ‘ ٹو ‘ ایم ایس سی فزکس ضمنی ...

ملتان(سپیشل رپورٹر) بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے ایم اے پولیٹیکل سائنس ضمنی امتحان2016 کے پارٹ ون اور ٹو جبکہ ایم ایس سی فزکس پارٹ ون ‘ ٹو سپلمنٹری 2016 کے نتائج کا(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

اعلان کر دیا ہے ۔ نتائج کے مطابق ایم اے پولیٹکل سپلیمنٹری کے امتحانات میں مجموعی طور پر 119 امیدواروں نے شرکت کی نتائج کا تناسب 52.94 فیصد رہا ۔ اسی طرح ایم ایس سی فزکس کے امتحانات میں مجموعی طور پر 39 طلباء وطالبات نے شرکت کی جن میں سے 12 پاس اور 26 فیل ہوئے جبکہ نتائج کا تناسب 30.77 فیصد رہا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر