تقرر و تبادلوں سے قبل پرفارمنس الاؤنس لینے والے افسران کیلئے نئی پوسٹنگ پر بھی الاؤنس جاری رکھنے کا اعلان

تقرر و تبادلوں سے قبل پرفارمنس الاؤنس لینے والے افسران کیلئے نئی پوسٹنگ پر ...

ملتان(نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تقرر و تبادلوں سے قبل پرفارمنس الاؤنس لینے واے افسران کیلئے یہ الاؤنس نئی پوسٹنگ پر بھی جاری رکھنے کا اعلان (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

کیا ہے تقرر تبادلے ہونے والے افسر چارج لینے اور چھوڑنے کے بجائے ایچ آر ایم ایس کے تحت چارج سنبھالیں گے۔

الاؤنس

مزید : ملتان صفحہ آخر