ٹیکس ائیر 2017ء کیلئے انکم ٹیکس کا گوشوارہ فارم جاری کردیا گیا
ملتان(نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ایئر 2017 ء کیلئے انکم ٹیکس کا گوشوارہ (ریٹرن) فارم(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
جاری کر دیا گیا ہے گوشوارہ فارم انفرادی ٹیکس گزاروں اور ایسوسی ایشنز آف پرنسنز (اے او پی) کیلئے ہوگا ایف بی آر نے اس حوالے سے ایس آر او 2017 / 89I جاری کر دیا ہے۔