پنجاب ہائی وے نے خانیوال لودھراں ڈبل روڈپر کام کرنے والے غیر ملکیوں کیلئے سکیورٹی مانگ لی

پنجاب ہائی وے نے خانیوال لودھراں ڈبل روڈپر کام کرنے والے غیر ملکیوں کیلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (بیورونیوز) پنجاب ہائی وے کے ایکسین نے خانیوال لودھراں ڈبل روڈ کی تعمیر کے لئے کام کرنے والے چائینز اور دیگر غیر ملکیوں کی سکیورٹی کے لئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے مدد طلب کرلی ہے ۔