ایف بی آر کی ٹیکس گذاروں کو جعلی ای میلز سے ہوشیار رہنے کی ہدایت

ایف بی آر کی ٹیکس گذاروں کو جعلی ای میلز سے ہوشیار رہنے کی ہدایت

ملتان(نیوز رپورٹر) فیڈر بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گزاروں کو خبردار کہا ہے کہ فراڈ اور جعلی ای میلز سے ہوشیار رہیں اور(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

ایسے ای میلز پیغامات موصول ہونے پر ٹیکس ریکارڈ اور ٹیکس دستاویزات فراہم نہ کریں ایف بی آر کے پغام میں کہا گیا ہے کہ صرف تصدیق شدہ پیغامات ، ای میلز پر معلومات پر فراہم کریں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر