خانیوال، عامر چوہدری قتل کیس کا ایک اور ملزم گرفتار

خانیوال، عامر چوہدری قتل کیس کا ایک اور ملزم گرفتار

خانیوال (بیورونیوز) پولیس تھانہ سٹی خانیوال نے نوجوانوں کے دو گروپوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں قتل ہونے والے نوجوان (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

عامر چوہدری کے قتل کے الزام میں ایک نامزد ملزم افتخار گجر کو گرفتار کرلیا ہے اس کے علاوہ پولیس نے درجنوں مقامات پر چھاپے ماکر متعدد افراد کو بھی حراست میں لیا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر