کڈنی سنٹر ملتان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر غلام عباس کا ہیلتھ سیکرٹریٹ لاہور تبادلہ

کڈنی سنٹر ملتان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر غلام عباس کا ...

ملتان(وقائع نگار) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے کڈنی سنٹر ملتان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایسوسی ایٹ(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

پروفیسر ڈاکٹر غلام عباس کا تبادلہ ہیلتھ سیکرٹریٹ لاہور کر دیا ہے جس کے بعد ان کو دوبارہ صوبہ کے کسی بھی اضلاع میں میں تعینات کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر