کانسٹیبلز پر 3ماہ بعد ، ہیڈ کانسٹیبل سے سب انسپکٹر تک 6ماہ، ایس ایچ اوز کا ایک سال بعد تبادلہ، آئی جی پنجاب نے شیڈول جاری کردیا

کانسٹیبلز پر 3ماہ بعد ، ہیڈ کانسٹیبل سے سب انسپکٹر تک 6ماہ، ایس ایچ اوز کا ایک ...

ملتان(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز خان نے صوبہ بھر کے ضلعی سربراہان کوویڈیو لنک خطاب کے دوران(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

ہدایت جاری کی ہے کہ کنسٹیبلان ہر 3 ماہ بعد، ہیڈ کنسٹیبل سے سب انسپکٹر تک 6ماہ بعد اور ایس۔ایچ۔اوز کا تبادلہ 1سال کے بعد ہوگا تبادلہ کروانے کے لئے کوئی کسی قسم کی سفارش نہ کروائی جائے گی اگر ایسا ہوا تو اس کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی ہوگی۔وقت سے پہلے تبادلہ صرف کرپشن چارجز، معطلی، ضلع بدری وغیرہ کی صورت میں عمل میں لائے جائینگے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر