گیسٹرو کا شکار 158مریض مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل، صحتیابی پر 91ڈسچارج

گیسٹرو کا شکار 158مریض مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل، صحتیابی پر 91ڈسچارج

ملتان( وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا158 مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے جس (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

میں سے 91 مریضوں‘ کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے ۔ نشتر ہسپتال میں 39 چلڈرن کمپلیکس میں 52 سول ہسپتال میں 8 فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 10 شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 49 مریض علاج کی غرض سے لائے گئے ہیں ‘ در یں اثناء چلڈرن کمپلیکس میں چکن پاکس میں مبتلا5 سالہ فیضان ولد ندیم کو علاج کیلئے لایا گیا ہے ‘ بچے کا تعلق چک1 فیض ملتان سے بتایا جا رہا ہے۔

گیسٹرو

مزید : ملتان صفحہ آخر