شیراں کوٹ میں گلے پر دوڑ پھرنے سے ایک شخص زخمی ، طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل

شیراں کوٹ میں گلے پر دوڑ پھرنے سے ایک شخص زخمی ، طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل
شیراں کوٹ میں گلے پر دوڑ پھرنے سے ایک شخص زخمی ، طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شیراں کوٹ بند روڈ پر گلے پر دوڑ پھرنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا،جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق شاہدرہ کا رہائشی عبدالجبار موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ کٹے ہوئے پتنگ کی دوڑ گلے پر پھرنے سے زخمی ہو گیا جس کو طبی امداد کیلئے میوہسپتال منتقل کر دیا گیا ،پولیس نے پتنگ بازوں کیخلاف آپریشن تیز کر دیا۔

مزید :

لاہور -