لاہور، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ناقص مربہ بنانے والی فیکٹری سیل

لاہور، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ناقص مربہ بنانے والی فیکٹری سیل
لاہور، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ناقص مربہ بنانے والی فیکٹری سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کے دوران ناقص مربہ بنانے والی فیکٹری کو سیل کر دیا،ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے ٹیم کے ہمراہ شاہدرہ میں مربہ بنانے والی فیکٹری کا معائنہ کیا تو مربوں کے ڈرموں میں مکھیوں کی بھرمارپائی گئی جس میں اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے فیکٹری کو فوری سیل کر دیا،اتھارٹی کی جانب سے بتا یا گیا کہ مربے کی تیاری میں ناقص،گلے سڑے پھل استعمال کئے جارہے تھے اور کارروائی کے دوران 15ہزارکلوناقص مربہ،26 ہزارکلوخام مال برآمدقبضے میں لے لیا گیا۔

مزید :

لاہور -