ڈاکٹر طاہر القادری آج رات دورہ لندن کیلئے روانہ ہوں گے

ڈاکٹر طاہر القادری آج رات دورہ لندن کیلئے روانہ ہوں گے
ڈاکٹر طاہر القادری آج رات دورہ لندن کیلئے روانہ ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری آج رات دورہ لندن کیلئے روانہ ہوں گے، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری آج رات ساڑھے 3 بجے لندن کیلئے روانہ ہوں گے جہاں وہ 2 روز لندن اور 3 روز برمنگھم میں قیام کریں گے اوران کی واپسی عیدسے ایک روزقبل ہو گی۔
واضح رہے کہ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری چند روز قبل پاکستان آئے تھے اور سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے متاثرین کو انصاف دلانے کیلئے خواتین کیساتھ استنبول چوک میں دھرنا بھی دیا تھا۔

مزید :

لاہور -