سابق وزیراعظم نواز شریف 24 اگست کو لندن روانہ ہو ں گے

سابق وزیراعظم نواز شریف 24 اگست کو لندن روانہ ہو ں گے
سابق وزیراعظم نواز شریف 24 اگست کو لندن روانہ ہو ں گے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف 24 اگست کو لندن روانہ ہو ں گے ، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف لندن میں قیام کے دوران اپنا طبی معائنہ کرائیں گے اور ان کایہ دورہ لندن 3 سے 6 روزہ ہو گاجبکہ ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز پہلے ہی علاج کی غرض سے لندن میں ہیں۔

مزید : لاہور