”راجپوت بنو، ڈر پوک نہ بنو “شیخ رشید کا چوہدری نثار کو طعنہ

”راجپوت بنو، ڈر پوک نہ بنو “شیخ رشید کا چوہدری نثار کو طعنہ
 ”راجپوت بنو، ڈر پوک نہ بنو “شیخ رشید کا چوہدری نثار کو طعنہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کو طعنہ ”راجپوت بنو، ڈرپوک نہ بنو “ ۔

ہفتہ کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ چوہدری نثار علی خان سے آمنا سامنا ہواتو چوہدری نثار نے ان سے کہا کہ تم مجھے ڈرپوک کہتے ہو، جس پر میں نے کہا کہ ہاں میں نے کہا ہے اور میں اب بھی کہتا ہوں کہ ”راجپوت بنو ، ڈرپوک نہ بنو “۔

یادرہے کہ شیخ رشید پہلے یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ چوہدری نثار ٹرین مس کربیٹھے ہیں جس پر سابق وزیرداخلہ کاکہناتھاکہ وہ ہر آوارہ ٹرین کے مسافر نہیں، جس کو جس ٹرین پر جانا ہے، انہیں ہی نصیب ہو۔ 

مزید :

اسلام آباد -