دبنگ خان کےساتھ فلم میں کام کرنا باعث فخر ہے‘اداکارہ جیکولن فرنینڈس

دبنگ خان کےساتھ فلم میں کام کرنا باعث فخر ہے‘اداکارہ جیکولن فرنینڈس
دبنگ خان کےساتھ فلم میں کام کرنا باعث فخر ہے‘اداکارہ جیکولن فرنینڈس

  

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے کہا ہے کہ میں سلمان خان کی فلم میں کام کرتے ہوئے کبھی بھی سکرپٹ نہیں دیکھتی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے کہا ہے کہ دبنگ خان بہت اچھے اور با صلاحیت اداکار ہیں اور ان کے ساتھ فلم میں کام کرنا باعث فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب وہ سلمان خان کی کوئی فلم سائن کرتی ہیں تو انہیں بہت خوشی ہوتی ہے اور وہ اس فلم کے سکرپٹ کوترجیح نہیں دیتیں۔

مزید : تفریح