پرویز ملک کو انتخابی مہم کا انچارج بنانا خلاف قانون ہے، الیکشن کمیشن قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائے، سلیم مانڈوی والا

پرویز ملک کو انتخابی مہم کا انچارج بنانا خلاف قانون ہے، الیکشن کمیشن قوانین ...
پرویز ملک کو انتخابی مہم کا انچارج بنانا خلاف قانون ہے، الیکشن کمیشن قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائے، سلیم مانڈوی والا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والانے کہا ہے کہ ن لیگ این اے120میں دھاندلی کی کوشش کررہی ہے،الیکشن کمیشن انتخابی قوانین پرعملدرآمد یقینی بنائے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ پرویزملک کوانتخابی مہم کا انچارج بنانا قانون کی خلاف ورزی ہے،لہٰذا الیکشن کمیشن پرویزملک کو انتخابی مہم چلانے سے روکے، سلیم مانڈوی والانے کہا کہ وفاقی وزرا ن لیگ کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں جو الیکشن کمیشن کے قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

مزید : اسلام آباد