وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے ، نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب کے دورے کے دوران عمرہ ادائیگی کے بعد سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے اس موقع پروزیر خارجہ خواجہ آصف بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

مزید : اسلام آباد