چوہدری نثار علی خان کیا بات کرنے جارہے ہیں؟ ترجمان نے پریس کانفرنس سے چند لمحے قبل ہی بتادیا

چوہدری نثار علی خان کیا بات کرنے جارہے ہیں؟ ترجمان نے پریس کانفرنس سے چند ...
چوہدری نثار علی خان کیا بات کرنے جارہے ہیں؟ ترجمان نے پریس کانفرنس سے چند لمحے قبل ہی بتادیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان چند ہی لمحوں میں پریس کانفرنس کرنے جارہے ہیں اور پریس کانفرنس شروع ہونے سے چند لمحے قبل ان کے ترجمان نے بتادیاکہ وہ پریس کانفرنس کے دوران کن موضوعات پر اظہار خیال کریں گے ۔

کپیٹل ٹی وی کے مطابق چوہدری نثار علی خان پنجاب ہاﺅس میں پریس کانفرنس کریں گے ۔ چوہدری نثار کے ترجمان کے مطابق سابق وزیرداخلہ لیگی رہنماءپرویز رشید کے بیان کے حوالے سے اپنا موقف دیں گے ، ڈان لیکس اور پاناما کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی  سمیت تمام معاملات پر بات ہوگی ۔

مزید : اسلام آباد