عامر لیاقت کے بعد گیم شو ”ایسے چلے گا“ کی میزبانی کون کر رہا ہے؟ دیکھ کر آپ خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے

عامر لیاقت کے بعد گیم شو ”ایسے چلے گا“ کی میزبانی کون کر رہا ہے؟ دیکھ کر آپ ...
عامر لیاقت کے بعد گیم شو ”ایسے چلے گا“ کی میزبانی کون کر رہا ہے؟ دیکھ کر آپ خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈاکٹر عامر لیاقت نے بول نیٹ ورک چھوڑنے کا اعلان کیا تو سب یہ سوچنے لگے کہ گیم شو ”ایسے چلے گا“ کی میزبانی اب کون کرے گا؟

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”عمران خان نے مجھے بھی نازیبا پیغامات بھیجے“ عائلہ ملک بھی میدان میں آ گئیں لیکن ۔۔۔
لیکن پاکستانیوں کو اس کیلئے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑا کیونکہ نیا میزبان ناصرف منظرعام پر آ گیا ہے بلکہ اپنا پہلا شو بھی کر لیا ہے۔ پاکستانیوں کو یہ جان کر خوشگوار حیرت ہو گی کہ اس شو کی میزبانی معروف مزاحیہ ڈرامہ سیریل ”بلبلے“ کے ’نبیل‘ کو سونپی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ کاﺅنٹی میچ میں فیلڈر نے محمد عامر کا کیچ چھوڑا تو وہ شدید غصے میں آ گئے اور پھر ایسی حرکت کر دی کہ کھلاڑیوں سمیت سٹیڈیم میں موجود شائقین کے بھی منہ کھلے کے کھلے رہ گئے، کمنٹیٹر بھی پریشان ہو گئے
واضح رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت نے بول نیوز کے پروگرام ”ایسے نہیں چلے گا“ میں اپنے استعفے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ان کا بول نیوز پر آخری پروگرام ہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -