دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مورال کم کرنا چاہتے ہیں ہے:مراد علی شاہ

دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مورال کم کرنا چاہتے ہیں ہے:مراد علی ...
دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مورال کم کرنا چاہتے ہیں ہے:مراد علی شاہ

  

کراچی (صباح نیوز)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دہشتگرد قانون نافذ کرنیوالے اداروں کامورال کم کرنا چاہتے ہیں ،مگر وہ اپنی اس سازش میں ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے۔

عدالت کا تحریری فیصلہ ملاتو پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے دیا:چوہدری نثار

تفصیلات کے مطابق مراد علی شاہ نے چھٹی روز کراچی کا شہر دورہ کیا اور مختلف تعمیراتی سڑکوں، انڈر پاسز اور فلائی اوور کا جائزہ بھی لیا۔ ٹھٹھہ جانے والے روڈ پر جاری کام میں سست روی پر محکمہ ورکس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلی نے کہا کہ اس روڈ کے ساتھ فٹ پاتھ بھی بنانا چاہیے تھا، کام میں سست روی بالکل برداشت نہیں کروں گا۔ بعد ازاں ان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مورال کم کرنا چاہتے ہیں لیکن پولیس ٹارگٹ کلنگ پر کام کررہی ہے، کل بھی ایک گینگ کو ختم کیا گیاہے۔

مزید : کراچی