آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی خبروں کی تردید کر دی

آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی خبروں کی تردید کر دی
آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی خبروں کی تردید کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئل ٹینکرایسوسی ایشن نے ہڑ تال کی خبروں کی تردید کر دی ہے ،جس سے عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی بھی دم توڑ گئی۔
تفصیلات کے مطابق آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ میڈیا میں گردش کرتی ہڑتالوں کی خبریں بے بنیا د ہیں پورے ملک میں تیل کی ترسیل بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہےاور جاری رہے گی  ۔ملک میں آئل ٹینکر ایسوسی ایشن ہی سب سے بڑی سٹیک ہولڈر ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

اپنے ملک میں ایم بی بی ایس میں داخلہ نہ لے سکنے والے ہونہار پاکستانی طلباکے انتہائی اہم خوش خبری،وہ کم پیسوں میں اس ملک سے میڈیکل تعلیم مکمل کرسکتے ہیں

میڈیا رپورٹس کے مطابق رہنما آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن بابر اسماعیل کا کہنا تھا کہ عوام ہڑتال کی خبروں کی طرف توجہ نہ دیں،کل ہم 9بجے گورنر سندھ سے ملاقات کر کے ان کو اپنے تحفظات سے آگا ہ کریں گے۔

مزید :

کراچی -