حریت رہنما سید علی گیلانی کاصورہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں معائینہ، صحت بہتر قرار

حریت رہنما سید علی گیلانی کاصورہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں معائینہ، صحت بہتر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سری نگر(کے پی آئی) کل جماعتی حریت کانفرنس ع کے چیرمین سید علی گیلانی کو گزشتہ روز طبی معائینہ کے لیے صورہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ لے جایا گیا، جہاں امراج قلب، گردوں اور معدے کے ماہر ڈاکٹروں نے ان کا معائینہ کیا۔ انہیں کچھ ٹسٹ کرنے کی صلاح دی گئی اور کچھ دوائیاں تجویز کرکے وہ واپس اپنی رہائش گاہ پر پہنچے۔ اب ان کی صحت قدرے بہتر ہے،
صحت بہتر