میاں چنوں‘لاری اڈا سے بزرگ کی لاش برآمد
خانیوال ‘میاں چنوں‘محسن وال‘(بیورورپورٹ‘ نمائندگان)لاری اڈا کے قریب (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
سے نامعلوم ساٹھ سالہ شخص کی لاش برآمدہوئی ہے تفصیل کے مطابق بس سٹینڈ کے قریب نامعلوم ساٹھ سالہ شخص کی لاش ملی جس کو تھانہ سٹی پولیس نے تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کیا جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد لاش کو لاوارث قرار دے کر تدفین کے لئے میونسپل کمیٹی میاں چنوں کے حوالے کردیا پولیس کے مطابق متوفی کو نامعلوم افراد نے نشہ دے کر لوٹ لینے کے بعد لاری کے قریب پھینک دیا جس بے ہوشی کی حالت میں اس کی موت ہوگئی ۔
لاش برآمد