” اللہ آپ کی زبان مبارک کرے“صحافی نے نوازشریف سے کیا بات پوچھ لی کہ جواب میں انہوں نے یہ کہا ؟ حیران کن خبرآگئی

” اللہ آپ کی زبان مبارک کرے“صحافی نے نوازشریف سے کیا بات پوچھ لی کہ جواب میں ...
” اللہ آپ کی زبان مبارک کرے“صحافی نے نوازشریف سے کیا بات پوچھ لی کہ جواب میں انہوں نے یہ کہا ؟ حیران کن خبرآگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب ریفرنسز کی سماعت کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ہاﺅس کے اخراجات خود برداشت کرتا تھا،وزیراعظم ہاﺅس کے خرچ سے متعلق چیکس موجود ہیں۔
اس موقع پر صحافی نے سوال کیا”سنا ہے عید آپ جیل سے باہر منائیں گے “کے جواب میں نوازشریف نے کہا کہ اللہ آپ کی زبان مبارک کرے ۔
یاد رہے کہ احتساب عدالت نے نوازشریف کی العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ ایک ساتھ سنانے کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت پیر تک ملتوی کر دی ہے۔