وزیراعظم عمران خان کو ایسے ملک کے ہم منصب نے فون کر کے مبارکباد دیدی کہ آپ بھی یہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے ''چاند چاند کے سامنے آ گیا''

وزیراعظم عمران خان کو ایسے ملک کے ہم منصب نے فون کر کے مبارکباد دیدی کہ آپ ...
وزیراعظم عمران خان کو ایسے ملک کے ہم منصب نے فون کر کے مبارکباد دیدی کہ آپ بھی یہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے ''چاند چاند کے سامنے آ گیا''

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نو منتخب وزیراعظم عمران خان کو کینڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو نے ٹیلیفون کیا اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
تفصیلات کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے عمران خان کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کی مبارکباد دی ، یہی نہیں کینیڈین وزیراعظم نے عمران خان کی کر کٹ اورسیاست میں کردارپرتعریف کی جبکہ دونوں رہنماؤں نے عالمی معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔ 

مزید :

قومی -