پاکستان تحریک انصاف فرانس کی جانب سے "جشنِ نیا پاکستان"کے عنوان سے تقریب کا انعقاد

پاکستان تحریک انصاف فرانس کی جانب سے "جشنِ نیا پاکستان"کے عنوان سے تقریب کا ...
پاکستان تحریک انصاف فرانس کی جانب سے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پیرس (ایازمحمودایاز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کی جانب سے یوم آزادی اور نئے پاکستان کا جشن کے حوالے سے "جشنِ نیا پاکستان"کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا.اس پروقار تقریب کے روح رواں پی ٹی آئی فرانس کے رہنمااور پی ٹی آئی فرانس کے ممبران تھے.تقریب میں پی ٹی آئی فرانس کےکارکنان سمیت دیگر پی ٹی آئی فرانس کی قیادت نے بھی شرکت کی.تقریب میں دیگر سیاسی جماعتوں کے فرانس میں عہدیداران، فرانس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

 

مزید : بین الاقوامی /تارکین پاکستان