بالی ووڈ سٹارز بھی ’’سیلاب‘‘ متاثرین کی مدد کے لیے سامنے آگئے
کیرالہ(یواین پی )بالی ووڈ سٹارز بھی کیرالہ کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے سامنے آگئے۔
بھارتی ذرائع کے مطابق بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے بہت سے سٹارز ذاتی طور پر ایمرجنسی ہیلپ لائن نمرز کو متاثرین تک پہنچا نے کی کو شش کر رہے ہیں۔ ان میں لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے پہل کر تے ہو ئے کیرالا سیلاب متاثرین کے لییٹویٹر پرایمرجنسی نمبر زشیئر کیے۔ابھیشیک بچن،کترینہ کیف،فرح اختر،ودیا بالن،کریتک آریان،شردھا کپور،سدھارت ملہورترا کے ساتھ اور بہت سی شخصیات نے بھی سوشل میڈیا پر کیرالہ کے متاثرین سیلاب کے لیے آواز اٹھائی۔