پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے  شانہ بشانہ کھڑی ہے، شاہدبٹ

پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے  شانہ بشانہ کھڑی ہے، شاہدبٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)پی ٹی آئی کے رہنما شاہد سعید بٹ نے کہا ہے کہ کشمیری قوم قوم کے تمام افراد کی تھکن شکن آزادی کی کوششوں کے اعتراف میں کشمیری قوم کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ پاک پروردگار اپنے محبوبؐ کے صدقے میں کشمیر کے لوگوں کو آزادی جیسی نعمت سے سرفراز فرمائے۔ پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ہر طرح کے تعاون کیلئے تیار ہے اور عالمی منصفوں سے مطالبہ کرتی ہے کہ کشمیر میں جلد قیام امن کیلئے اور بھارت کی کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی روک تھام ہونی چاہیے۔